FUNNY JOKES IN URDU


شوہر بیوی سے کھانے میں نمک زیادہ ہے 
بیوی نکال لیں


دوست آئے تو بہار آئے 
دوست جائے تو بہار جائے
یہ سب منہ پر کہنا پڑتا ہے
ورنہ ڈنڈوں کی برسات آئے



یہ وه واحد ملک ہے جہاں غباره پھٹ جائے 
تو اس کی چوسنی بنا کر بچوں کو دے دی جاتی ہے
😁😜😁😜




بابا جی کہتے ہیں لڑکی کا انتخاب گرمیوں میں کیا کرو 
پسینہ نکلنے سے اوریجنل چہرہ باھر آتا ہے 
تاکہ آپ دھوکہ نا کھا سکیں
 😜😂😇



ایک چیونٹی کے ہاں ایک ہاتھی کا رشتہ آیا لیکن چیونٹی نے رشتہ ٹھکرا دیا کسی نے وجہ پوچھی تو جواب آیا کہ لڑکے کے دانٹ باہر ہیں




ایک شخص کا بیٹا پیدا ہوا شخص نے گود میں اٹھاتے ہوئے بچے کو بولا 
بیٹا اگر تم ایک سال پہلے پیدا ہوتے تو اپنے ماں باپ کی شادی بھی دیکھ لیتے
😅😅



استاد آپ کے بیٹے کو پڑھنے کا بلکل شوق نہیں 
والد آپ غلط ہے اگر میرے بیٹے کو پڑھنے کا شوق نہ ہوتا تو ایک کلاس میں تین سال کیوں لگاتا 


ضروری نہیں کہ آپ بیگم کا دل جیتنے کے لئے تاج محل ہی بنوائیں یہ کام برتن دھو کر بھی کیا جاسکتا ہے

تبصرے