استاد آپ کے بیٹے کو پڑھنے کا بلکل شوق نہیں
والد آپ غلط ہے اگر میرے بیٹے کو پڑھنے کا شوق نہ ہوتا تو ایک کلاس میں تین سال کیوں لگاتا
😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘
استاد بیٹا انڈے اور ڈنڈے میں کیا فرق ہے؟ شاگرد سر انڈے ہم گھر میں کھاتے ہیں اور ڈنڈے ہم اسکول میں کھاتے ہیں
😉😂😂😉😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
استاد نے کہا کے صرف اسی بچے کو چھٹی ملے گی جو میرے سوال کا سہی سہی جواب دے گا یہ سننا تھا کے پپو نے اپنا بیگ کھڑکی سے نیچے پھینک دیا
استاد نے کہا کے یہ بیگ کس نے پھینکا ہے؟
پپو استاد میں نے پھینکا ہے اور اب میں گھر جا رہا ہوں
😂🤠🤧🤧🤢🤢🤤🤤🤤🤢😀😄😅😆🤤
پرنسپل غصے میں اگر کوئی لڑکیوں کے ہاسٹل کی طرف گیا
تو پہلی دفعہ سو روپے جرمانہ ہوگا
دوسری دفعہ گیا تو دو سو روپے ہوگا
اور اگر تیسری دفعہ تین سو روپے ہوگا
پپوسوچنے کے بعدسر اس کا ماہانہ پیکیج کیا ہوگا؟
😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں